Instaforex Trader Position [Update: 30 Second]

Sunday, October 28, 2012

اکاؤنٹ شروع کریں


اکاؤنٹ شروع کریں
اکاؤنٹ شروع کرنے کے لئے انسٹا فاریکس کمپنی ٹریڈنگ اکاؤنٹ پبلک آفر ایگریمنٹ اور دوسری شرائط کو قبول کرنا ہوگا۔.
پبلک آفر ایگریمنٹ پر کوئی دستخط کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک نارمل دستحط شدہ معائدہ ہوتاہے۔.

ایک دفعہ دستخط کے بعد آپ کو ایک رجشٹریشن فارم برائے انسٹافاریکس کمپنی کا تجارتی اکاؤنٹ ہے۔.

جسکے بعد تیس دن کے اندر آپ کو اکاؤنٹ شروع کرنا ہوگا جس میں اکاؤنٹ ٹائپ کے مطابق کم از کم رقم جمع کروانی ہوگی۔اکاؤنٹ نمبر اور تمام دوسری تفصیلات آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کے دیئے گئے ای میل پر پہنچ جائیں گی۔.

اگر آپ اسلامی اکاؤنٹ کھلواتے ہیں تو (سواپ فری) تو آپ کو چند اضافی شرائط بھی ماننا پڑیں گئیں۔ "سواپ فری اکاؤنٹ استعمال کرنے کی شرائط ".